Daktarin Oral Gel Uses استعمالات اور فوائد (Urdu)
ڈیکٹارین اورل جیل منہ اور زبان میں ہونے والے فنگس انفیکشن کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے اور منہ کی خارش و جلن میں آرام دیتی ہے۔ Daktarin Oral Gel کے استعمالات، فوائد اور معلومات ڈیکٹارین اورل جیل کے استعمالات: ڈیکٹارین اورل جیل کیسے کام کرتی ہے؟ ڈیکٹارین اورل جیل میں موجود مائیکونازول…